رسید اپ لوڈ کرنے کے بعد ملنے والا ٹریکنگ کوڈ درج کریں۔
یہ پلیٹفارم ٹیک سی ای او جناب آفتاب احمد اور ان کی پوری ٹیم نے بلا معاوضہ، رضاکارانہ طور پر تیار کیا ہے، تاکہ اپنے لوگوں کا قرض کسی حد تک لوٹایا جا سکے۔
ہمارا وژن: ہر اس شخص تک اس کا حق پہنچے جو حقیقی معنوں میں حق دار ہے۔
آپ کا دیا ہوا ایک روپیہ بھی یہ پلیٹفارم اپنے پاس نہیں رکھتا؛ پوری رقم براہِ راست حق دار تک پہنچتی ہے۔ ہم آپ سے کچھ نہیں مانگتے، سوائے اس کے کہ ہماری پوری ٹیم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، کہ اللہ ہمیں یہ امانت ہمت، دیانت اور اخلاص کے ساتھ نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
— آفتاب احمد اور میری کوشش کی پوری ٹیم
ایک عاجزانہ گزارش: اس پلیٹفارم کو آگے شیئر کیجیے۔ آپ کا ایک شیئر کسی ایسے شخص تک مدد پہنچا سکتا ہے جو مدت سے اس کا منتظر ہے۔